ادھی کے واسطے پیسے کا تیل جلانا

قسم کلام: مثل

معنی

١ - تھوڑے فائدے کے لئے بڑا نقصان اُٹھانا

اشتقاق

معانی مثل ١ - تھوڑے فائدے کے لئے بڑا نقصان اُٹھانا